jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131سیکرٹری الیکشن کمیشن نے پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ کیا اور وہاں بیلٹ پیپرز کی طباعت کا جائزہ لیا۔
این اے 85 سے آزاد امیدوار صادق علی کی وفات کے بعد انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 17 پر ن لیگ نے مہابت خان کو ٹکٹ دے کر ورکرز کے ساتھ…
ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے آج ہمارے پڑوسی ممالک ایران اور افغانستان بھی ہماری سرحدوں پہ حملہ آور ہیں۔
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق 20 جنوری کو چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ سے خطاب…
لیہ میں ہونے والا پاکستان مسلم لیگ ن کا جلسہ منسوخ کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر…
مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کےوکیل نے بتایا کہ مراد…
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن نہ لڑنے کے بیان پر اعظم سواتی کا کیس نمٹادیا۔
پی ٹی آئی پی ایک سوچ اور وژن کا نام ہے
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں…