اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مراد سعید بھی الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ واپس کردیا

مراد سعید بھی الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ واپس کردیا

 

پشاور: پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور انہوں نے پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔

 

پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

 

درخواست گزار کےوکیل نے بتایا کہ مراد سعید نے پارٹی کو ٹکٹ واپس کردیا ہے۔

 

ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایپلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کی اپیل تیکنیکی گراونڈ پر خارج کیا تھا،

 

ٹربیونل اس وقت غیر فعال ہے، اس لیے اس کیس کو واپس بھیج بھی دیں تو کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی۔

 

 

پشاور ہائی کورٹ نے مزید سماعت کئے بغیر مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481