اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ن لیگ کے سردار مہتاب گروپ کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

ن لیگ کے سردار مہتاب گروپ کی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب گروپ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

 

ترجمان سردار مہتاب گروپ ڈاکٹر جہانگیر خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 17 پر ن لیگ نے مہابت خان کو ٹکٹ دے کر ورکرز کے ساتھ زیادتی کی ہے۔

ترجمان سردار مہتاب گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی خان جدون کی حمایت کریں گے،

 

انتخابات میں این اے 17 پر ن لیگ کے مخالف فریق کا ساتھ دیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481