اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 میں انتخابات ملتوی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 میں انتخابات ملتوی

سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقے ایناے 85 میں انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ۔.

تفصیلات کے مطابق این اے 85 سے آزاد امیدوار صادق علی کی وفات کے بعد انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

،حلقہ میں آزاد امیدوار عامر سلطان چیمہ اور لیگی امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع کیا جا رہا تھا

آر او شعیب نسوانہ نے الیکشن روکنے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481