لیہ میں ہونے والا پاکستان مسلم لیگ ن کا جلسہ منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر مہر اسلم سمرا کے مطابق
میاں محمد نواز شریف کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے جلسہ سے منسوخ کیا گیا ہے،
ٹکٹ ہولڈرز، عہدیداران و کارکنان اپنی انتخابی کمپیئن جاری رکھیں۔
ضلعی صدر مہر اسلم سمرا کا مزید کہنا ہے کہ جلسہ کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔
