پوری مسلمہ اُمہ اس وقت مسائل سے دوچار ہے ، ایک جانب فلسطین اور اسرائیل آمنے سامنے ہیں
تو دوسری طرف دہشت گردی کا ناسور مسلم ممالک کو تباہ کر رہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بغلان کی مسجد میں دھماکاہوا ہے ،
یہ بھی پڑھیں الٹی میٹم مسترد،اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کی حماس دھمکی
جس کے باعث 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، مقامی میڈیا نے دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ،
یہ بھی پڑھیں حماس نےاسرائیل پر حملے کیلئے پانی کے پائپ سے میزائل تیار کیے
بلخمری کے علاقے میں واقع زمان مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جمع تھے۔
