اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حماس نےاسرائیل پر حملے کیلئے پانی کے پائپ سے میزائل تیار کیے

حماس نےاسرائیل پر حملے کیلئے پانی کے پائپ سے میزائل تیار کیے

اسرائیل پر حملے کیلئے حماس جنگجوؤں نے میزائل پانی کے پائپ سے تیار کیے،

حماس کے میڈیا ونگ نے ویڈیو جاری کردی۔

حماس نےاسرائیل پر حملے کیلئے پانی کے پائپ سے میزائل تیار کیے

حماس نےاسرائیل پر حملے کیلئے پانی کے پائپ سے میزائل تیار کیے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حماس کے ماہرین اور جنگجو پانی کے پائپ نکال کر میزائل بنا رہے ہیں،

میزائل کی بناوٹ اور بارود کی بھرائی حماس کارکنوں نے کی، بعد میں یہ میزائل لانچنگ سائٹس پرمنتقل کیے گئے۔

https://twitter.com/Imamofpeace/status/1712510313910690243?s=20

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے خود ساختہ میزائل اسرائیل پر داغ کر اسے ہلا کر رکھ دیا،

اب تک 5 ہزارسے زائد میزائل اسرائیل پر داغے جاچکے ہیں۔

حماس نے 20 منٹ میں 5 ہزار میزائل فائر کئے، حماس کے حملوں میں اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم بھی ناکام رہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481