اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● مریم نوازکا فاتح-۲ کے کامیاب تربیتی تجربہ پر اظہار تشکر ● Why Oman and Pakistan Are Shaping Iran-U.S. Diplomacy ● Islamabad Back in the Spotlight as Iran-U.S. Talks ● Iranian FM Araghchi Leaves Islamabad for Moscow ● Islamabad Scrambles to Revive Stalled US-Iran Peace Talks ● پنجاب میں بڑے روڈزکو ٹریفک کیلئے ماڈل بنانےکا فیصلہ ● پاکستان نے ایران کیلئے تجارتی راستہ کھول دیا ● امارات میں صنعتی شعبے کیلئے ایک ارب درہم کا پیکیج

امارات میں صنعتی شعبے کیلئے ایک ارب درہم کا پیکیج

UAE becomes first Arab country to build nuclear power plant

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں صنعتی شعبے کیلئے ایک ارب درہم کا پیکیج منظور کیا گیا ہے۔

 

دبئی میں اماراتی نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اس کا اعلان کیا جبکہ عرب امارات میں اہم صنعتوں کے مقامی فروغ کا فیصلہ بھی کیا گیا۔’میڈ ان امارات‘ کو بھرپور طور پر فروغ دینے کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے۔ صنعت میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال کو تیز کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481