چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا،
یہ بھی پڑھیں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار
ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا اور آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا،
یہ بھی پڑھیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف بارش سے متاثرہ میچ 21 رنز سے جیت لیا
انہوں نے کہا مجھے امید ہے کے آپ آئندہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
