اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

قومی ٹیم کی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سیمی فائنل میں جانے کی امیدیں برقرار ہیں تاہم اگر مگر کی صورت حال کا بھی سامنا رہے گا۔

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

ڈو اور ڈائی میچ میں گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کر لی ہے، پاکستانی ٹیم نے 8 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف بارش سے متاثرہ میچ 21 رنز سے جیت لیا

گرین شرٹس کو ایونٹ کا آخری میچ 11 نومبر کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے ساتھ کھیلنا ہے جو پاکستان کیلئے بہتر رن ریٹ سے جیتنا لازمی ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں نسیم شاہ کے بھائی کی پاکستان کپ میں دھوم

دوسری جانب سری لنکا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کا بھی انتظار کرنا ہو گا

جبکہ افغانستان کے بقیہ دونوں میچز بھی ہارنا لازمی ہے۔
اب تک بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں کوالیفائی کر چکی ہیں،

پاکستان، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں سیمی میں رسائی کیلئے جان لڑا رہی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481