اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈیا نےچھٹی بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

انڈیا نےچھٹی بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

انڈیا نےچھٹی بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا-ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے۔ سوریا ونشی نے 15 چوکوں اور 15 چھکوں کی مدد سے 80 گیندوں پر شاندار 175 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 42 ویں اوور میں 311 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کے کیلپ فالکنر نے ٹیم کے لیے 115 رنز بنائے لیکن یہ کوشش ناکافی ثابت ہوئی۔

اس شاندار فتح کے ساتھ بھارت نے انڈر 19 کرکٹ میں اپنی چھٹی عالمی چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481