اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

ذکا اشرف کا فخرزمان کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا،

یہ بھی پڑھیں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم اگر مگر کا شکار

ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا اور آج کی شاندار پرفارمنس پر فخر زمان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا،

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف بارش سے متاثرہ میچ 21 رنز سے جیت لیا

 

انہوں نے کہا مجھے امید ہے کے آپ آئندہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481