اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فخر زمان سے متعلق بڑی خبر آ گئی!

فخر زمان سے متعلق بڑی خبر آ گئی!

فخر زمان سے متعلق بڑی خبر آ گئی!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ میں بھی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

فخر زمان سے متعلق بڑی خبر آ گئی!

فخر زمان سے متعلق بڑی خبر آ گئی!

پی سی بی ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پا سکے،

فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری ہے

اور قوی امکان ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار

فخر زمان کے علاوہ قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں، تمام کھلاڑی نزلہ اور بخار سے نجات پا چکے ہیں

اور افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دے دیا

یاد رہے کہ بنگلورو میں پاکستان کے متعدد کھلاڑی بخار اور نزلے کا شکار ہوگئے تھے،

قومی ٹیم کل پیر کے روز اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چنائی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481