اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار

امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار جبکہ ان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار

امام الحق بھی دولہا بننے کو تیار

رواں سال قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادیوں کا سال ثابت ہوا ہے کیونکہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور نائب کپتان شاداب خان کے بعد اوپنر امام الحق بھی جلد دولہا بنیں گے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

امام الحق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023 کے اختتام کے بعد شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ امام الحق کی شادی کی تقریبات لاہور میں 23 نومبر سے شروع ہوں گی اور 23 نومبر کو قوالی نائٹ کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دے دیا

قومی ٹیم کے اوپنر کے نکاح کی تقریب 25 نومبر جبکہ ولیمہ 26 نومبر کو لاہور میں ہوگا۔
واضح رہے کہ کرکٹر کی جانب سےشادی کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں اور نہ ہی انہوں نے ان خبروں کی کوئی تصدیق یا تردید کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481