اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔

ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں حاصل کیا۔

انہوں نے بنگلورو اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اسپنر مچ سینٹنر نے بھی ہالینڈ کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کیں

تاہم انہوں نے 59 رنز دیے جبکہ شاہین نے 54 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں

اس لیے اب تک فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

تیسرے نمبر پر بھارتی بولر جسپرت بمرا کا نمبر ہے جنہوں نے افغانستان کے خلاف 39 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔

چوتھی پوزیشن انگلش بولر ریس ٹوپلے کی ہے جنہوں نے بنگلا دیش کے خلاف میچ

میں 43 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل فخر زمان انجرڈ

پانچویں پوزیشن پر آسٹریلوی بولر ایڈم زمپا ہے جنہوں نے سری لنکا کے خلاف میچ

میں 47 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481