اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ باؤلنگ کے دوران پہلے 34اووز اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی ،

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دی

اگر ڈیوڈ وارنر جیسے کھلاڑی کا کیچ چھوڑ دیا جائے تو پھر وہ آپ کو نہیں چھوڑتا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ 2023،شاہین آفریدی نے اب تک کا اہم اعزاز حاصل کرلیا

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بڑا سکور ہوتا ہے

لیکن ہم یہاں سکور نہ کر سکے

اس میچ سے یہ پیغام ملا ہے کہ ہم اتنے بڑے ہدف کو حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

بابر اعظم نے کہا کہ لائیٹس کے نیچے بیٹنگ کرنا بہترین تجربہ تھا ، ہم نے شروعات اچھی کی ،

ہم نے چھوٹی چھوٹی پارٹنر شپس قائم کیں لیکن کوئی بڑی پارٹنر شپ قائم کرنے میں ناکام رہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بائو لنگ میں پہلے10 اوورز کے دوران اور بیٹنگ میں

مڈل اوورز کے دوران بہتر ہونا پڑے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481