اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں امپائر رچرڈ کیٹلبرو نے کوہلی کی سنچری مکمل کرانے کیلئے واضح وائیڈ بال نہیں دی۔

بیالیس ویں اوور میں جب کوہلی 97 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے اور انہیں اپنی سنچری مکمل کرنے کیلئے تین رنز چاہئے تھے لیکن بھارت فتح سے صرف دو رنز دور تھا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی

ایسے میں بنگلہ دیشی بولر نسیم احمد نے 42 ویں اوور کی پہلی گیند وائیڈ کرادی لیکن امپائر

نے مبینہ طور پر کوہلی کو فائدہ پہنچانے کیلئے اسے وائیڈ بال قرار نہیں دیا

کیونکہ اس صورت میں اسکور لیول ہوجاتا اور کوہلی کی سنچری خطرے میں پڑسکتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل فخر زمان انجرڈ

دوسری گیند ڈاٹ ہونے کے بعد کوہلی نے تیسری گیند پر چھکا لگاکر نہ صرف اپنی سنچری مکمل کی بلکہ ٹیم کیلئے وننگ شاٹ بھی لگادیا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے امپائر پر ویرات کوہلی کی سنچری مکمل کرانے

کیلئے قوانین سے روگردانی کا الزام لگایا جارہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481