اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

 

بھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستانی کرکٹرز نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی

بھارت نے 257 رنز کا ہدف41.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ویرات کوہلی 103 رنز اور کے ایل راہول 34 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے، کپتان روہت شرما 48، شبمن گل 53 اور شریاس ایر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

قبل ازیں بنگلادیش کی جانب سے اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس نے 93 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تاہم تنزید 51 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جبکہ لٹن داس 66 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل بنگلورو میں دھماکا

 

کپتان نجم الحسن 8، مہدی حسن 3، توحید ہردوئے 16 رنز بناسکے، مشفق الرحیم 36،

نسیم احمد 14 ، محمود اللہ 46 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج نے

2،2 جبکہ شاردل ٹھاکر اور کلدیپ یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481