اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی لڑکی قومی بلے باز افتخار احمد کی دیوانی نکلی

بھارتی لڑکی قومی بلے باز افتخار احمد کی دیوانی نکلی

بھارتی لڑکی قومی بلے باز افتخار احمد کی دیوانی نکلی

بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی۔

بھارت میں یوں تو پاکستانی کرکٹرز کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے لیکن ایک انٹرویو میں جب بھارتی لڑکی سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اُس نے بلا جھجک افتخار احمد کا نام لیتے ہوئے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں موجودہ اور 92ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت

 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک یوٹیوبر نے لڑکی سے انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ آپ کو کون سا پاکستانی لڑکا پسند ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کا بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ

جس پر لڑکی کا کہنا تھا، آپ نے نام تو سنا ہی ہوگا لوگ اُس کو ’’چاچا چاچا‘‘ کہتے ہیں، وہ دنیا کیلئے “چاچا” ہوگا مگر میرے لیے افتخار جانو ہے۔

یہ بھی پڑھیں عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بھارتی لڑکی کا نام ہیر ہے

جو دبئی میں رہتی ہے، بھارتی لڑکی ہیر کا آبائی تعلق ریاست پنجاب سے ہے۔

دوران انٹرویو ہیر نے بھارتی ٹیم کی شرٹ پہن رکھی تھی

اور افتخار احمد کی تصویر والا پوسٹر ہاتھوں میں تھام رکھا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481