اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موجودہ اور 92ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت

ورلڈ کپ سے پہلے بھی ایشیا کپ بھارت جیتا تھا اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔

موجودہ اور 92ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا باقاعدہ آغاز قریب آرہاہے تو پاکستانی قوم نے قومی ٹیم کی جیت کے امکانات جاننے کےلئے 92 کے ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم سے موجودہ قومی کی کنڈلیاں ملانا شروع کر دیں۔

ورلڈ کپ سے پہلے بھی ایشیا کپ بھارت جیتا تھا اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔

ورلڈ کپ سے پہلے بھی ایشیا کپ بھارت جیتا تھا اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 92 کے کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے بھی ایشیا کپ بھارت جیتا تھا اور اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔

92ءکے ورلڈکپ سے پہلے بھی ہمارا ایک فاسٹ بولر انجرڈ ہوگیا تھا اور اس بار بھی ہمارا ایک فاسٹ بولر انجرڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کا بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ

92ءکے ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم کے کپتان کے نام میں 9 حروف تھے یعنی عمران خان اور بابر اعظم کے نام میں بھی 9 حروف ہیں۔

92ءکے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان غیر شادی شدہ تھے

اور پاکستان ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم بھی غیر شادی شدہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

92ءکے ورلڈکپ سے پہلے بھی پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر تھی

اور اب بھی قومی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481