اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی!

ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی!

ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی!

آئی سی سی ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔

ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی!

ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی!

پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ میں اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز 6 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے

خلاف میچ سے کرے گا لیکن اس سے قبل ہی شاداب خان کے لیے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

قومی ٹیم کے نائب کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے

کہ ابھی سنا ہے پھپھو کا انتقال ہو گیا ہے،

تمام لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481