اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کر دیا، جس میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اگلے ماہ اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے لیے کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے جس میں 2 پاکستانی کمنٹیٹرز بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ

کے اوئن مورگن ، ناصر حسین، آسٹریلیا کے شین واٹسن، ایرون فنچ، میتھیو ہیڈن شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وارم اَپ میچ؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست

اس کے علاوہ لیزا سٹھالکر، پاکستان کے رمیز راجہ اور وقار یونس، بھارت کے روی شاستری ،

سنیل گواسکر ، ہرشا بھوگلے، سنجے منجریکر ، دنیش کارتھک ، این اسمتھ اور این

بشپ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں شان پولاک،

مائیکل ایتھر ٹن، انجم چوپڑا، سائمن ڈول، مپومیلیلو مبانگوا ، ڈرک نینیز،

سیموئیل بدری، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے دوران کیس نائیڈو، مارک نکولز ، نٹالی گرمانوس،

مارک ہوورڈ اور این وارڈ بھی ورلڈکپ میں کمنٹری باکس کا حصہ ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481