اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روسی تیل سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئیں

روسی تیل سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئیں

روسی تیل سے وابستہ پاکستانیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں ۔۔

تیل کم اور فرنس آئل زیادہ نکل رہا ہے ۔۔ ریفائنریز نے مزید پراسیس کرنے سے معذرت کرلی جس پر روس سے تیل کی درآمد عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔

روسی تیل سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئیں

روسی تیل سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے روسی خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے

جس کا سبب یہ ہے کہ پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا۔

 

یہ بھی پڑھیں گلیات میں خونخوار چیتے نے نوجوان کو زخمی کر دیا

 

انڈسٹری ذرائع کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ عرب ممالک سے آنے والے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے

تقریباً 20 فیصد زائد فرنس آئل بن رہا ہے جبکہ پیٹرول کم بن رہا تھا۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق فرنس آئل کم قیمت میں ایکسپورٹ کے بعد روسی خام تیل کا متوقع فائدہ نہیں ہو رہا

جبکہ کچھ زرائع کا دعویٰ ہے کہ روسی تیل سے مٹی کا تیل اور جہازوں کیلئے جیٹ فیول بہت کم نکلا۔

یہ بھی پڑھیں جشنِ آزادی: باجے، ون ویلنگ اور غل غپاڑہ – قصوروار کون؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری نے سابق وزیر مملکت مصدق ملک کے اصرار کے باوجود سارے روسی تیل کی

ریفائننگ سے فی الحال معذرت کر لی ہے ۔

واضح رہے کہ روس سے خام تیل کے دو جہاز 11 اور 26 جون کو کراچی پورٹ آئے تھے

جس کے بعد اب تک کوئی روسی تیل جہاز پاکستان نہیں آیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481