اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قرآن کی بے حرمتی،عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

قرآن کی بے حرمتی،عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

قرآن کی بے حرمتی،عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا
قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دینے پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے خلاف عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔

غم اور غصے سے بھرے مظاہرین نے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔

 

یہ بھی پڑھیں سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت

مظاہرین نے سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگا دی اور عوام نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

قرآن کی بے حرمتی،عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

قرآن کی بے حرمتی،عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

جس پر عراقی حکومت نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا اور ساتھ ہی سویڈن میں عراق میں موجود اپنے چارج ڈی افیئرز کو بھی واپس بلا لیا۔

 

یہ بھی پڑھیں خوش ذرائقہ اور متعدد فوائد والا گنے کا رس ہر روز نوش نہ کریں

عراق کے وزیراعظم نے کہا کہ اگر دوبارہ سویڈن نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی

تو سویڈن سے سفارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کردیں گے۔
علاوہ ازیں عراقی سرزمین پر سویڈش ٹیلی کام کمپنی ایرکسن کا ورکنگ پرمٹ بھی معطل کر دیا۔
تاہم بعد ازاں جمعرات کو حکومت کی جانب سے ایک بیان میں

کہا گیا کہ اگر ملک میں دوسری مرتبہ قرآن کو نذر آتش کیا گیا

تو وہ سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481