اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت

سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت

سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت
سویڈن پولیس نے ایک بار پھر قرآن کریم کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دیدی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو کے 2 انتہا پسندوں کو پولیس نے عراق کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی اجازت دیدی جس میں منتظمین قرآن پاک کو جلانے کا اعلان کرچکے ہیں۔

سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت

سویڈن باز نہ آیا؛ قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کی پھر اجازت

مظاہرہ کرنے والے دونوں شدت پسندوں نے عراق کا پرچم جلانے کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔
سویڈن پولیس نے دونوں شدت پسندوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ان میں سے ایک وہی عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا ہے جس نے عید الاضحیٰ کے دن مسجد کے باہر قرآن کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے

سویڈن پولیس کی جانب سے عراقی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے اور قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی اجازت عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے اور اسے نذر آتش کرنے کے بعد دی ہے۔
یاد رہے کہ 28 جون کو مرکزی مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرے میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے جواب میں ایک مسلم شخص نے بھی آزادی اظہار رائے کے تحت اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے توریت کو جلانے کی اجازت مانگی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پٹرول پمپس کی بندش کا اعلان

سویڈن پولیس نے مسلم شہری کو اجازت دیدی تھی لیکن مظاہرے کے دوران مسلم شہری نے علی الاعلان

کہا کہ مسلمان کسی بھی مقدس کتاب کو جلانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔

میں نے یہ سب یہ احساس دلانے کے لیے کیا کہ

مسلمانوں کو قرآن پاک کے جلانے پر کتنی تکلیف اور غم ہوتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481