اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے

نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے

نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے
نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے

نواب آف جوناگڑھ کینسر کے باعث انتقال کر گئے

نواب محمد جہانگیر خانجی کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاؤس کراچی میں ادا کی جائے گی،

نواب آف جونا گڑھ کی وفات پر سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے

ان کی وفات کو ملک اور ان کے خاندان کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پٹرول پمپس کی بندش کا اعلان

صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا ہے کہ نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی نے اپنی ساری زندگی جونا گڑھ ریاست کی

آزادی کیلئے وقف کئے رکھی اور جدوجہد کو جاری رکھا،

نواب محمد جہانگیر خانجی اپنا ریاستی حق حاصل کرنے کیلئے کوشاں رہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481