اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

میں نے اعزازی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، میں ذکاء اشرف صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے مجھے یہ موقع دیا۔

پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

اپنے پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ میں نے اعزازی ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں،

میں ذکاء اشرف صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے مجھے یہ موقع دیا۔

محمد حفیظ نے کہا کہ جب بھی ذکاء اشرف صاحب کو پاکستان کرکٹ کے لیے

میری دیانتدارانہ تجاویز کی ضرورت ہوگی

میں ہمیشہ دستیاب ہوں، ہمیشہ کی طرح پاکستان کرکٹ کے لیے میری نیک خواہشات ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481