پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل
دونوں ٹیمیں کل اسلام آباد کلب میں دوپہر 12:30 سے 3:30 بجے تک پریکٹس سیشن کریں گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
