اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

1 7 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی مکمل 20 ٹیموں کا اعلان ہوگیا۔ ایشیا پیسیفک ریجنل فائنل میں متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں جگہ بنالی۔

اگلے سال بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں سری لنکا، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور افغانستان شامل ہیں۔

دیگر کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں نمیبیا، زمبابوے، آئرلینڈ، کینیڈا، اٹلی، نیدرلینڈز، نیپال، عمان، امریکا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481