Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گال ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملی؟

گال ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملی؟

گال ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملی؟

گال ٹیسٹ جیتنے والی پاکستان ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم میں تضاد سامنے آنے پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے معذرت کرلی۔

گال ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملی؟

گال ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملی؟

 

میچ میں فتح پر پاکستان ٹیم کو ملنے والی رقم پر تضاد سامنے آیا ہے۔

پریزینٹیشن چیک پر ہندسوں میں 5 ہزار ڈالرز جبکہ الفاظ میں 2 ہزار ڈالرز درج تھا۔

تاہم اس سلسلے میں سری لنکن میڈیا نے بتایا کہ سری لنکا کرکٹ نے غلطی پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مری میں انٹرنیشنل ینگ فیزیسٹس ٹورنامنٹ کا میلہ سج گیا

اہم خبر آگئی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریزینٹیشن چیک کے بورڈ پر غلطی سے الفاظ میں غلط رقم پرنٹ ہوئی۔

رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو گال ٹیسٹ جیتنے پر 5 ہزار ڈالرز انعام دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے گال میں کھیلے گئے سیریز کے

پہلے ٹیسٹ میچ پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔

اس میچ کی پہلی اننگز میں سعود شکیل نے 208 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی

اور مین آف دی میچ قرار پائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481