کینیڈا (کوہسار نیوز)کینیڈا کا ایک ٹاؤن مکمل طور پر برف میں دب گیا ہے،
دور سے دیکھنے پر گھر برف سے بنے نظر آ رہے ہیں
معمولات زندگی مفلوج ہو گئے، لوگ گھروں میں محصور ہیں
پورے شہر میں کہیں ہلچل نظر نہیں آرہی –
مری ٹریفک پولیس کا نیو ائیر نائٹ کے حوالے سے خصوصی ٹریفک پلان تیار
