Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد

لاہور(کوہسار نیوز)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔
ثانیہ مرزا نے سال 2022 کی اپنی کچھ سیلفیاں بھی شیئر کردیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے نئے سال کی مبارک باد بھی دی

۔
ثانیہ مرزا نے اپنی تصاویر میں بیٹے اذان کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے

، جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔
اپنے پیغام میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میرے پاس کوئی بڑا کیپشن نہیں ہے،

پی سی بی کا ریجنل ڈسٹرکٹ اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا اعلان

مگر 2022 کی کچھ اچھی سی سیلفیاں میرے پاس موجود ہیں۔

ثانیہ مرزا کی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ثانیہ مرزا کی پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، جبکہ مداح انہیں نئے سال کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481