اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

 

دونوں ٹیمیں کل اسلام آباد کلب میں دوپہر 12:30 سے 3:30 بجے تک پریکٹس سیشن کریں گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481