حسنین اختر نے ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
حسنین اختر نے فائنل میں ویلیز کے کھلاڑی رائلی پاویل کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
ویلیش پلیئر کے خلاف حسنین نے بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے 0-4 سے کامیابی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں:۔امتیاز اسٹور نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 86-7، 73-35، 50-32 اور 98-04 رہا۔
حسنین اختر آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی پلیئر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:۔پنجاب حکومت کا قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک نئے اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیرکا اعلان
پاکستان کے نسیم اختر نے 2017ء میں آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 18 چیمپئن شپ جیتی تھی۔ 202
3ء میں آئی بی ایس ایف نے ورلڈ انڈر 18 کو ورلڈ انڈر 17 چیمپئن شپ کر دیا تھا۔
