اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

PSL10 ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

PSL10 ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

PSL10 ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کر دی گئی، ٹرافی کا نام "The Luminara Trophy” رکھا گیا ہے۔

ایونٹ میں پہلی مرتبہ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی ہے۔

ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی ایس ایل کے اسٹیک ہولڈرز کے حوالے کی۔

 

ٹرافی چاندی سے تیار کی گئی ہے جس میں 22 ہزار سے زائد زرکون کے پتھر استمعال کیے گئے ہیں۔

PSL10 ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

PSL10 ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

 

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ یہ ٹرافی لیگ کی چمکتی ہوئی میراث اور اس کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزٹیم کے ڈائریکٹر مقرر 

 

پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیلنٹ، لچک اور سپورٹسمین شپ کا گہرا ذخیرہ رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481