اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزٹیم کے ڈائریکٹر مقرر 

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزٹیم کے ڈائریکٹر مقرر 

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پی ایس ایل  کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈٹیرزکا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔

 

فرنچائز اونر ندیم عمر نے سرفراز احمد کو ٹیم  ڈائریکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا، سرفراز  احمد نے 2019 میں گلیڈیٹرز کو ان کے واحد پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتوایا تھا ۔

 

 

ندیم عمر کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد لیگ کے آغاز سے ہی فرنچائز کے اہم کھلاڑی رہے ہیں،آج میں سرفراز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے کا اعلان کرنا چاہوں گا،انہوں نے کہاکہ سابق کپتان معین خان کو ہیڈ کوچ اور سرفراز کو ٹیم ڈائریکٹر کے طور پر رکھنے کا امتزاج ہمارے لئے کامیابی لے کر آئے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481