اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

"چمچے "

Picsart 24 02 02 10 15 17 390

چمچے

 

 

ہر پاسے اے کتنے چمچے
نیلے، پیلے، کالے چمچے

ہر طرف کتنے چمچے ہیں

نیلے، پیلے اور کالے چمچے

میں تے حق نی گَل کیتی سی
مَندیاں بولی، ٹِکنے چمچے

میں نے تو حق بات کی تھی

برا بھلا کہہ کے، چمچے آپے سے باہر ہو رہے ہیں

نوٹاں ناں تُس جادو دِکھّو
ماء جایاں نال کُہلنے چمچے

آپ نوٹوں کا جادو ملاحظہ فرمائیں

اپنے بھائیوں کے ساتھ چمچے جھگڑا مول لے رہے ہیں

” نانہہ بِکنے، نانہہ لَفنے لیڈر”
کِسرے نِیلیاں کَپنے چمچے

"لیڈر نہ بکنے والے ہیں، نہ جھکنے والے”

کیسا سفید جھوٹ بول رہے ہیں چمچے

لیڈر سارے اَندرا ہِک اے
کُہلنے، پِہڑنے، مَرنے چمچے

لیڈر تو سبھی حقیقت میں ملے ہوئے ہیں

چمچے ان کی خاطر لڑتے، جھگڑتے اور مرتے ہیں

وچ کَیں وَیہہ تے جَگ مُنہ لاناں
کِس کَمّیں نَیں سَکھنے چمچے

دنیا بھرے ہوئے چمچے کو منہ لگاتی ہے

خالی چمچے کس کام کے ہیں؟

لیڈر جِتّی، کہاء نَیئے باہنے
گَڈیاں پِچھّیں نَسنے چمچے

لیڈر جیتنے کے بعد چمچوں کو گھاس نہیں ڈالتے

وہ پھر ان کی گاڑیوں کے پیچھے بھاگتے پا

 

راشد عباسی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481