اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صرف ٹیسٹ میں کپتانی کی پیشکش، بابر اعظم کا انکار

صرف ٹیسٹ میں کپتانی کی پیشکش، بابر اعظم کا انکار

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف کی ٹیسٹ کا کپتان برقرار رہنے کی پیشکش مسترد کردی۔

یہ بھی پڑھیں  سیمی فائنل،بھارت کا نیوزی لینڈ کو 398 رنز کا ہدف

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمٹ کمیٹی کے آفس میں ذکا اشرف اور کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم کو صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں یونس، حفیظ اور وہاب سلیکشن کمیٹی کیلئے مضبوط امیدوار

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے انکار کردیا۔ بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے انکار کے بعد میٹنگ سے چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ سیمی فائنل،بھارتی بورڈ نے پچ بدل ڈالی

اس سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
ذکا اشرف نے مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرینٹ بریڈ برن کو کہا کہ دورہ آسٹریلیا کیلیے

نئی ٹیم مینجمنٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، آپ لوگوں کو کوئی نئی ذمہ داری دی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481