اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انضمام الحق کیخلاف انکوائری کمیٹی میں کون سے نام شامل ہیں؟

انضمام الحق کیخلاف انکوائری کمیٹی میں کون سے نام شامل ہیں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستعفی چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف جو پانچ رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے 

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس پانچ رکنی انکوائری کمیٹی میں کرنل ریٹائرڈ خالد، کرنل ریٹائرڈ اختر، ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید شامل ہیں۔
لیگل اور آڈٹ ٹیم کا ایک، ایک نمائندہ بھی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

کمیٹی اپنے طور پر پلیئرز ایجنٹ کمپنی، کھلاڑیوں اور انضمام الحق کے ساتھ مفادات کے ٹکرائو کے

حوالے سے مکمل چھان بین کرے گی۔ کمیٹی ممبران کا ابتدائی اجلاس منگل کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  انضمام الحق کے استعفے نے بهونچال پیدا کر دیا

کمیٹی کو تین نومبر سے پہلے تمام انکوائری مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

اس بات کے بہت کم امکانات ہیں کہ یہ کمیٹی انضمام الحق کو طلب کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481