اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ، ذکاء اشرف کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے مستعفی ہونے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی قدر کرتا ہوں جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں دستیاب ہوں۔

یہ بھی پڑھیں انضمام الحق کے استعفے نے بهونچال پیدا کر دیا

ملاقات نہ کرنے کی بات پر ذکاء اشرف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دفترمیں موجود ہی نہیں تھا تو انضمام الحق سے کیسے ملاقات کرسکتا تھا۔

انھوں نے کہا کہ انضمام الحق جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو ملاقات ہوسکتی ہے، کمیٹی بنائی گئی ہے جو مفاد کے ٹکراؤ سے متعلق انکوائری کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں100 رنز سے شکست

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں،

انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف سے ملاقات کیلئے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے دلبرداشتہ ہوکر اپنا استعفیٰ ذکاء اشرف کو بھجوا دیا ہے۔

انضمام الحق نے کہا کہ مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے ایک طرف ہوجاؤں،

پی سی بی انکوائری کرنا چاہتا ہے تو میں دستیاب ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481