اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں اور کھلاڑیوں نے دستخط کرنا شروع کردیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں100 رنز سے شکست

ترجمان کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کھلاڑیوں کے تحفظات کی وجہ سے ہوئی تھی،

دستخط کے بعد کھلاڑیوں کی ادائیگیاں جلد شروع ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کردیا

پی سی بی ترجمان نے مزید کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ صفحہ نہیں بلکہ کئی صفحات پر مشتمل ہوتا ہے،

کھلاڑیوں کو ہر صفحہ پر دستخط کرنا ہوتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481