اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی
آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے نیدر لینڈز کیخلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری جڑ دی، انہوں نے یہ کارنامہ صرف 40 گیندوں پر انجام دیا۔

گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں آسٹریلیا کے گلین میکس ویل نے نیدر لینڈز کیخلاف 40 گیندوں پر سنچری جڑ کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔
میکس ویل 44 گیندوں پر 106 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 8 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا کے ہاتھوں نیدرلینڈز کو بھاری مارجن سے شکست

ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ میں اس سے قبل تیز ترین سنچری کا ریکارڈ جنوبی افریقی بیٹر ایڈن مرکرم کے پاس تھا،

جنہوں نے رواں ورلڈ کپ کے سری لنکا کیخلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے

میچ میں 49 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں افغانستان سے شکست؛ کپتان سمیت کئی کرکٹرز ہوٹل میں رو پڑے

آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچریز اسکور کرنیوالے ٹاپ دیگر بیٹرز میں آئر لینڈ کے

کیون اوبرائن 2011ء ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف 50 گیندوں پر، آسٹریلوی بیٹر گلین

میکس ویل 2015ء ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف 51

یہ بھی پڑھیں پاکستان رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگانے میں کامیاب

گیندوں پر، جنوبی افریقا کے ابراہم ڈی ویلیئرز ویسٹ انڈیز کیخلاف 2015ء میں 52 گیندوں

پر یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481