اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راکٹ حملوں کا خوف، جرمن چانسلر زمین پر لیٹ گئے

راکٹ حملوں کا خوف، جرمن چانسلر زمین پر لیٹ گئے

راکٹ حملوں کا خوف، جرمن چانسلر زمین پر لیٹ گئے
حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ پر جرمن چانسلر اولاف شولز بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ زمین پر لیٹ گئے۔

راکٹ حملوں کا خوف، جرمن چانسلر زمین پر لیٹ گئے

راکٹ حملوں کا خوف، جرمن چانسلر زمین پر لیٹ گئے

اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترنے والے جرمن چانسلر کے ساتھ آیا ہوا ان کا وفد اور صحافی بھی خوف کے مارے زمین پر لیٹ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  او آئی سی کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ جرمن چانسلر اولاف شولز، ان کا عملہ اور وفد کے ساتھ موجود صحافی طیارے سے

اترنے کے بعد زمین پر لیٹنے پر مجبور ہوگئے،

یہ بھی پڑھیں جوبائیڈن نے اسپتال حملے میں اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

جس کے بعد وہ رینگتے ہوئے آگے بڑھنے اور راکٹوں سے بچنے کی کوشش کرتے رہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481