اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی ٹیم احمد آباد سے بنگلور پہنچ گئی

قومی ٹیم احمد آباد سے بنگلور پہنچ گئی

قومی ٹیم احمد آباد سے بنگلور پہنچ گئی

قومی ٹیم کا چوتھا میچ بنگلور میں شیڈول ہے، ٹیم کل اور پرسوں مکمل آرام کرے گی ،قومی کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلور میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گی

قومی ٹیم احمد آباد سے بنگلور پہنچ گئی

قومی ٹیم احمد آباد سے بنگلور پہنچ گئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے احمد آباد سے بنگلور پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

 

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کا چوتھا میچ بنگلور میں شیڈول ہے، ٹیم کل اور پرسوں مکمل آرام کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلور میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ2023،سری لنکا کو 102 رنز سے شکست

 

یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اب تک ایونٹ میں 3 میچز کھیل چکی ہے

جن میں سے 2 میں فاتح قرار پائی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481