اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی کی سنی گئی،بالآخر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے

پی سی بی کی سنی گئی،بالآخر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے

پی سی بی کی سنی گئی ، بالآخر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے
ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی بھارت کے پاس ہونے کے وجہ سے انتہا پسند بھارتی حکومت کی جانب سے مختلف حیلے بہانوں سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،

پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاخیر سے ویزے جاری کیے گئے تو پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے گیم کا پانسا پلٹ دیا

تاہم اب خبر آئی ہے کہ چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کی جانب سے معاملہ آئی سی سی میں اُٹھائے جانے کے بعد بالآخر بھارت نے ہار مان لی ہے اور پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے

،آئی سی سی نے پاکستانی صحافیوں سے رابطہ کر لیا ہے

اور 50سے زائد صحافیوں کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481