اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے گیم کا پانسا پلٹ دیا

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے گیم کا پانسا پلٹ دیا

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے گیم کا پانسا پلٹ دیا ۔پاکستانی ٹیم 345 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی اور ائی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے اٹھویں میچ میں سنسن خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست سے دوچار کر دیا۔
پاکستان کے نوجوان بیٹسمین عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی ناقابل شکست شراکت داری نے قومی ٹیم کو ہدف تک پہنچنے میں بھرپور مدد دی اور دونوں کھلاڑیوں نے شاندار سنچریاں بنائیں اوراننگ کےمایوس کن آغاز کے سارے دکھ دور کر دیے۔

da73000e ad26 45c2 8cfa c689835e77d8
واضح رہے کہ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کرکٹ شائقین پاکستان کی جیت کو خوشگوار حیرت کے ساتھ دیکھ رہے ہیں کیونکہ بڑے بڑے جغادری تجزیہ کاروں کا یہ کہنا تھا کہ 345 رنز کا ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
تاہم حیرت انگیز طور پر پاکستان نے یہ میچ صرف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

Abdullah Shafiq and Mohammad Rizwan turned the dice of the game,عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے گیم کا پانسا پلٹ دیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481