اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر اعظم اور انگلش کپتان کےدرمیان پریس کانفرنس میں قہقہے،ویڈیو وائرل

بابر اعظم اور انگلش کپتان کےدرمیان پریس کانفرنس میں قہقہے،ویڈیو وائرل

بابر اعظم اور انگلش کپتان کےدرمیان پریس کانفرنس میں قہقہے،ویڈیو وائرل

ورلڈکپ 2023 کےآغاز سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں کی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان

بابر اعظم اور انگلش کپتان کےدرمیان پریس کانفرنس میں قہقہے،ویڈیو وائرل

بابر اعظم اور انگلش کپتان کےدرمیان پریس کانفرنس میں قہقہے،ویڈیو وائرل

بابر اعظم اور انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کے درمیان قہقہوں نے کرکٹ شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔

سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور انگلش کپتان کی ہنستے ہوئے تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے اور کرکٹ شائقین اس تجسس میں مبتلا تھے کہ آیا دونوں میں کس بات پر قہقہے لگے ، پورا دن سوشل میڈیا پر جاری رہنے والی بحث و تکرار کے بعد اب اصل وجہ سامنے آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

 

کرکٹ ویب سائیٹ کے مطابق تمام ٹیموں کے کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران ایک بھارتی صحافی نے روہت شرما سے ہندی میں سوال کیا کہ گزشتہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ صرف اس وجہ سے فاتح قرار دیا گیا تھا کہ اس نے سپر اوور میں نیوزی لینڈ سے زیادہ باونڈریز لگائی تھیں آپ کو نہیں لگتا کہ دونوں ٹیموں کو متفقہ طور پر فاتح قرار دیا جانا چاہیے ،

 

جس پر روہت شرما نے ہندی میں ہی جواب دیا کہ ’’کیا ہے یار، میرا کام نہٰں ہے فاتح کا فیصلہ کرنا‘‘ روہت شرما کے اس فوری جواب پر بابر اعظم ہنس پڑے کیونکہ وہ ہندی سمجھ سکتے تھے لیکن ان کے ساتھ بیٹھے انگلش کپتان اس بات کو نہ سمجھ سکے اور پھر بابر اعظم نے روہت شرما کی اس بات کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کر کے انہیں بتایا جس پر دونوں میں قہقہے لگ گئے ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481