اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

منگل میں ہونے والے آسٹریلیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں حسن علی کی فیلڈنگ نے ساتھی کرکٹرز کو مسُکرانے پر مجبور کردیا۔

حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد میں آسٹریلیا کیخلاف ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ کے دوران حسن علی نے باؤنڈری لائن کے قریب فیلڈنگ کا ایسا منفرد مظاہرہ کیا جس نے نہ صرف ساتھی کرکٹرز کو مسکرانے پر مجبور کردیا بلکہ کمنٹیٹرز بھی انکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

یہ بھی پڑھیں شاہد خاقان عباسی نئی جماعت بنانے پر تل گئے؟

آسٹریلیا کی اننگز کے 25 ویں اوور میں حارث رؤف کی گیند پر آسٹریلوی بلے باز نے ڈیپ بیک ورڈ پوائنٹ کی طرف شاٹ لگایا تو حسن علی بال کو باؤنڈری کے پار جانے سے روکنے کیلئے بھاگتے ہوئے آئے۔

یہ بھی پڑھیں ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہ

حسن علی جان گئے تھے کہ وہ گیند کو ہاتھ سے نہیں روک سکیں گے لہذا انہوں نے اپنی فٹ بال اسکلز کو استعمال کرتے ہوئے کک لگاکر بال کو باؤنڈری کے باہر جانے سے روک دیا۔

حسن علی اپنی فیلڈنگ کی بدولت دو رنز بچانے میں کامیاب رہے جس پر بابر اعظم کی غیر موجودگی میں کپتانی کرنے والے شاداب خان نے مسکرا کر انکی کوشش کو سراہا جبکہ حارث رؤف بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481