اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی

ایشیا کپ میں انجری کا شکارہو کرورلڈ کپ کھیلنے سے محروم فاسٹ بالرنسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کردی گئی۔

اطلاعات کے مطابق نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری لندن میں کی گئی ہے۔

فاسٹ بالر کو اس سرجری کے بعد 4 سے 6 ہفتوں کے لیے آرام تجویز کیا گیا ہے جس کے بعد وہ مکمل صحتیاب ہو کر پھر سے بالنگ کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کھلاڑی بھی مُسکرا پڑے

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن مغیث شیخ نے اسپتال سے نسیم شاہ کے ساتھ تصویر

شیئرکرتے ہوئے بتایا کہ وہ کندھے پر معمولی چوٹ کے بعد اب بہتر حالت میں ہیں،

انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں، انشاء اللہ وہ جلد ایکشن میں آجائیں گے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں بھارت سے ٹاکرے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انجری کے باعث وہ بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481