اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کردادی نےاپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

 92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کردادی نےاپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کردادی نےاپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

بھارت میں 92 سالہ معمرخاتون نے اپنا خواب پورا کرکے ثابت کردیا کہ پختہ عزم ہرمشکل کی راہ میں حائل ہوسکتا ہے۔

 92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کردادی نےاپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

92 سال کی عمرمیں پڑھنا لکھنا سیکھ کردادی نےاپنے ’نوٹ‘ بچا لیے

خاتون نے اس عمرمیں لکھا پڑھنا سیکھا اوراس کے بعد انہیں فائدہ حاصل ہوا، جان کر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔
سلیمہ کی شادی برطانوی نوآبادیاتی حکومت کے خاتمے سے دو سال قبل 14 برس کی عمر میں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں پوتے پوتیاں پیسوں میں ڈنڈی مارتے ہیں،دادی حساب سیکھنے اسکول پہنچ گئیں

سلیمہ خان کا بچپن سے خواب تھاکہ وہ اچھا پڑھیں لکھیں لیکن ایسا نہ ہوپایا تو کم عمری کی شادی کے بعد بھی انہوں نے اپنے خواب کو دھندلا نہ ہونےدیا اور 6 ماہ قبل خود سے 80 سال چھوٹے طلباء کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ شروع کیا۔

اس مقصد کیلئے ضعیف خاتون نے اپنے پوتے کی اہلیہ کی مدد حاصل کی اور اس کے ساتھ اسکول گئی۔

اترپردیش کے ’بُلند شہر‘کی رہائشی لڑکی سے ضعیف العمری ’تک کا سفرطے کرنے کے باوجود سلیمہ کے عزم میں کوئی کمی نہیں آئی اور انہوں نے جو ٹھانا کردکھایا۔

انہیں سوشل میڈیا پرشہرت اس وقت حاصل ہوئی جب کسی نے ان کی ’ایک سے لے کر سوتک

گنتی‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی۔

سلیمہ خان نے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کو دلچسپ اندازمیں بتایا کہ اس پڑھائی سے انہیں کیا فائدہ ہوگا،

 

خاتون کے مطابق وہ نوٹوں کی گنتی کرنے میں اچھی نہیں تھیں،

اس لیے ان کے پوتےاضافی رقم اڑا لے جاتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوپائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481